ملبہ

ملبہ
میں نے اپنی جن آنکھوں میں تجھے بسایا تھا
وہ تو مدت ہوئی جل کر راکھ ہو چکی ہیں
جانے کیسے بری نظر لگی
کسی بے رحم کی بدعا کی طرح
تم اندازہ تو لگا سکتے ہو
راکھ سے جھانکتے پھرنا کتنا مشکل اور اذیت ناک ہے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – خیال سور ہے ہو تم)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *