ناراضگی

ناراضگی
میں نے یہ کام
اپنی خوشی سے کیا ہے
یا
کسی مجبوری کے تحت
معلوم نہیں
لیکن یہ ہوا ہے
کہ میں نے
اپنی تنہائیوں کی انگلیوں سے
تمہاری یادوں کی انگوٹھیاں اتار پھینکی ہیں
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *