ہم اپنی ذات کے غم سے

ہم اپنی ذات کے غم سے
تمہیں آباد کرتے ہیں
چلے جاؤ مرے دل سے
تجھے آزاد کرتا ہوں
اگر ہم پار لگ جائیں
تو دریا رہگزر ہی ہے
نگاہیں تو علامت ہیں
کہیں بھی جا کے جم جائیں
ہمیں برباد ہوتے ہیں
محبت تو سلامت ہے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – بارشوں کے موسم میں)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *