ہم دیوانے

ہم دیوانے
ہم دیوانے
سفر سفر تنہائی اپنے دل پر جھیلیں
رستے ہیں سنسان
جن رستوں پر ایک ہجوم ہے
ان رستوں پر چلنے والے اور وہ رستے
آپس میں اک دھوکا دھوکا منزل کھیلیں
منزل ہے حیران
فرحت عباس شاہ
(کتاب – من پنچھی بے چین)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *