ہم دونوں

ہم دونوں
وسیع و عریض
بے کنار
گہرے اتھاہ
اور
گم سم
چپ چاپ
کبھی کبھی
ایک اکیلی رات
اور بھولا بھٹکا میں
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *