ہوّا

ہوّا
مجھے جِنّوں اور بھوتوں سے ڈرانے کی کوشش نہ کرو
میں خوفناک جنگل اور کالی رات سے بھی خوفزدہ نہیں ہوتا
جنگ کیا چیز ہے؟
کوئی بہت ہولناک شئے؟
بالکل نہیں
موت آسان اور خوبصورت ہے
جیسے اگلہ لمحہ، شام، رات یا پھر اگلا دن
کیسے شخص ہو
انسانوں میں رہتے ہو اور چھوٹے چھوٹے ڈر کی بات کرتے ہو
فرحت عباس شاہ
(کتاب – خیال سور ہے ہو تم)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *