وقت اور صورت حالات کی زد میں آ کر

وقت اور صورت حالات کی زد میں آ کر
وہ مجھے بھول گیا، میں بھی اسے بھول گیا
۔۔۔۔۔
دل تو بانٹ آئے تھے ہم شہر کے بیماروں میں
دل کی دھڑکن کو مگر کس کے حوالے کرتے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – جم گیا صبر مری آنکھوں میں)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *