یا پھر

یا پھر۔۔
خون روتی ہوئی آنکھوں کی دنیا میں
تم بہت بہادر ہو
مسکرا لیتے ہو
ہنس لیتے ہو
قہقہے لگا لیتے ہو
تم بہت بہادر ہو
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *