یا رات اداس نہ کر اتنی یا کر نزدیک سحر

یا رات اداس نہ کر اتنی یا کر نزدیک سحر
میرا چشمہ نخلستان سائیں میرا بادل، سبز شجر
تو بخت مرا تو تخت مرا تو محل مرا تو گھر
میں پنچھی ایک دعا مانگوں تو کر منظور اگر
یا پنجرہ پنجرہ شام نہ دے یا کاٹ لے میرے پر
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *