خُجستہ انجمن طُوئے میرزا جعفر

خُجستہ انجمن طُوئے میرزا جعفر
خُجستہ انجمن طُوئے میرزا جعفر
کہ جس کے دیکھے سے سب کا ہوا ہے جی محظوظ
ہوئی ہے ایسے ہی فرخندہ سال میں غالبؔ
نہ کیوں ہو مادۂ سالِ عیسوی “محظوظ” [1]
1. محظوظ سے سال 1854عیسوی نکلتا ہے
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *